ایکنا ریس حجاب باہر مسلمان ایتھلیٹ کرام

ایکنا ریس حجاب باہر مسلمان ایتھلیٹ کرام

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ-امریکی ریاست اوہایو میں ایک مسلمان ایتھلیٹ کو اس وقت ریس سے باہر کردیا گیا جب وہ مقابلے میں حجاب پہن کر اپنے کیریئر کی بہترین دوڑ مکمل کرچکی تھیں۔
خبر کا کوڈ: 3506785    تاریخ اشاعت : 2019/10/27